About

میں، ابرار قریشی، آپ کو اپنے اردو بلاگ پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ اردو ہماری قومی زبان ہے مگر ہماری عدم توجہی اور بد قسمتی سے زبوں حالی کا شکار ہے۔ ہم سب منہ بگاڑ بگاڑ کر اپنی انگریزی درست کرنے میں لگے ہیں اور اپنی زبان سے دور ہوتے جارہے ہیں، اسی سلسلے میں میری یہ ادنیٰ سی کوشش امید ہے آپ کو پسند آیئگی۔اردو ادب میں افسانہ نگاری اور قصہ گوئی کا فن بہت پرانا ہے۔ ہر زمانے میں نئے انداز، نئے اطوار، نئے اسلوب والے آئے اور اس صنف کو اوج کمال تک پہنچا دیا۔ آج کل کے ڈیجٹل زمانے میں یہ ایک نئی صنف یعنی بلاگ کی شکل میں پروان چڑھ رہا ہے۔میں بھی آپ ہی کی طرح ہوں، بس جو معاشرے میں دیکھتا ہوں، آپ بیتی ہو یا جگ بیتی، اپنے انداز میں صفحہ قرطاس پہ لانے کی کوشش کرتا ہوں۔ امید ہے آپ کو پسند آیئگی۔میری شاعری پڑھیئے اردو بلاگ جاری رکھیئے

3 Responses to About

  1. aishbilal نے کہا:

    یقین جانئے انٹرنیشنل relationship میں گولڈمیڈل لینے کے باوجود بھی مجھے آج تک انگریزی بولنی نہیں آ سکی urdu ایک خوبصورت زبان ہیں مگر پتا نہیں کیوں ہم لوگ سمجھتے ہیں کے urdu بولنے والے nalaik ہیں انگلش بولنے والے بہت موھذب الله جانے یہ کمپلیکس کب ختم ہو گا

  2. محمد اویس حیدر نے کہا:

    بے حد شکریہ، آپ کے بلاگ کا میمبر کس طرح بننا ہے؟
    آپ کی ویلنٹائن ڈے اسپیشل پڑھی اور کاپی کر کے سائٹ کے لنک کے ساتھ شئیر بھی کرلی..😀👍

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s