Category Archives: بلاگ

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
خدانخواستہ تیرے ساتھ گزرنے پاتی
تو زندگی برباد ہو بھی سکتی تھی
مستقل افتاد ہو بھی سکتی تھی

صد شکر یہ نہ ہو سکا اور اب یہ عالم ہے
الحمدللہ تو نہیں ترا غم، تری جستجو بھی نہیں
کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہے پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از بلاگ | ٹیگ شدہ , , , , | 2 تبصرے

خلیفہ کا شکوہ – افطار سپیشل

خیلفہ جی کے کالم کی پیروڈی۔ شکوہ وہی، دعوتِ افطاری کا نا ملنا ہے۔ پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از بلاگ | ٹیگ شدہ , , , | 4 تبصرے

نیم سرکاری افسر

 نوکریوں کے معاملے میں الحمدللّٰہ ہم قسمت کے دھنی واقع ہوئے ہیں۔ نوکریاں تو ماشااللّہ ہم ایسے بدلتے ہیں جیسے سیاستدان پارٹیاں اور ہیرونیں شوہر بدلتی ہیں۔البتہ  اتنی مروت  ضرور کرتے ہیں  کہ: جو دل پہ گزرتی رہی رقم کرتے … پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از بلاگ | ٹیگ شدہ , , , | 2 تبصرے

لوٹا

نوٹ: یہ تحریر محض ترویج علم و اصلائے عوام کیلئے لکھی گئی ہے کسی بھی سیاسی صورتحال یا سیاسی لیکج سے اسکا تعلق محض اتفاقیہ ہوگا اور ادارہ ہرگز ذمہ دار نا ہوگا۔ پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از بلاگ | ٹیگ شدہ , , | 3 تبصرے

ویلنٹائن ڈے منانا حرام ہے

Published on chaikhana blog: http://chaikhanah.com/2016/02/15/valentine1/ ابھی یاد نہیں آرہا آپ اپنی پسند کا کوئی اچھا، رومانٹک سا شعر سوچ کے یہاں فٹ کرلیں پلیز۔ 1990 کی دہائی کی بات ہے۔ سردیوں کی خوبصورت دوپہر تھی، وہ درخت کی اوٹ سے چھپا … پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از بلاگ | ٹیگ شدہ | 2 تبصرے

لاہوراورترقیاتی کام

تقریباً دو سال ہونے کو آئے، جب ہمیں ایک سال ہوا تھا لاہور پدھارے ہوئے اور ہم نے اپنا قومی فریضہ سمجھتے ہوئے لاہور کی شان میں کچھ گستاخیاں کی تھیں مثالاً تو  لاہور،  لاہور ہی ہے۔ لیکن تین سال میں … پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از بلاگ | ٹیگ شدہ , , , , | 3 تبصرے

ہیپی نیو ائیر – جانیز

شیطان آپ کو یہ پڑھنے اور شئیر کرنے سے روکے گا، لیکن آپ تو آپ ہیں، شیطان کے بھی باپ ہیں۔ کوئی ایسی خاص بات نہیں بس نئے سال کے حوالے سے کچھ باتیں ہیں، پڑھیں تو سہی۔ پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از بلاگ | 4 تبصرے