Tag Archives: مزاح

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
خدانخواستہ تیرے ساتھ گزرنے پاتی
تو زندگی برباد ہو بھی سکتی تھی
مستقل افتاد ہو بھی سکتی تھی

صد شکر یہ نہ ہو سکا اور اب یہ عالم ہے
الحمدللہ تو نہیں ترا غم، تری جستجو بھی نہیں
کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہے پڑھنا جاری رکھیں

Advertisements
شائع کردہ از بلاگ | ٹیگ شدہ , , , , | 2 تبصرے

نیم سرکاری افسر

 نوکریوں کے معاملے میں الحمدللّٰہ ہم قسمت کے دھنی واقع ہوئے ہیں۔ نوکریاں تو ماشااللّہ ہم ایسے بدلتے ہیں جیسے سیاستدان پارٹیاں اور ہیرونیں شوہر بدلتی ہیں۔البتہ  اتنی مروت  ضرور کرتے ہیں  کہ: جو دل پہ گزرتی رہی رقم کرتے … پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از بلاگ | ٹیگ شدہ , , , | 2 تبصرے